ہمیں جانیے

میرا نام محمد یسع ہے، اور میں اس ویب سائٹ کا بانی ہوں۔ میرا ہمیشہ سے یہ خواب تھا کہ ایک ایسی منفرد ویب سائٹ بناؤں جہاں لڑکیوں، خواتین اور بچوں کے لیے ناولز اور کہانیاں ان کی اپنی زبان، اردو میں دستیاب ہوں۔ یہ ویب سائٹ نہ صرف اردو زبان کے فروغ کے لیے ایک ادبی تحفہ ہے بلکہ پاکستانی عوام کے لیے میرے خلوص اور محبت کا اظہار بھی ہے۔ میرا عزم ہے کہ اپنی زبان میں معیاری اور دلچسپ کہانیوں کے ذریعے پڑھنے کے شوق کو پروان چڑھایا جائے اور ادب کو نئی نسل تک پہنچایا جائے۔

میں اس ویب سائٹ کے کسی بھی مواد کا مالک نہیں ہوں، بلکہ یہ مختلف اردو مصنفین کے فن پاروں کا ایک مجموعہ ہے، جنہیں میں نے سوشل میڈیا پر دریافت کیا۔ میں نے محسوس کیا کہ ان کے کام کو وہ توجہ نہیں مل رہی جس کے وہ مستحق ہیں۔ اگر کوئی مصنف چاہتا ہے کہ اس کا ناول یا کہانی اس ویب سائٹ پر شائع کی جائے تو وہ مجھ سے براہ راست رابطہ کر سکتا ہے۔

ہم سے رابطہ کریں۔